Sunday, 29 January 2023

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کےمستحقین کے لئے خوشخبری:

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کےمستحقین کے لئے خوشخبری:
ہدایات پریکم جنوری سے یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن اپنے صارفین کےلئےلایا آٹا،چینی،گھی،دالوں اورچاول کی قیمتوں پر15سے20روپے تک رعایت.بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈمستحقین کےلئے آٹا،چینی،گھی،دالوں اور چاول کی قیمتوں پرسبسڈی کاآغاز۔
مکمل معلومات۔۔۔۔۔. آپنا شناختی کارڈ 5566 پر ایس میسیج لکھ کر سینڈ کریں اور سستا راشن حاصل کریں BISP والی خواتین ۔۔۔ مکمل طریقہ کار۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ کو 5566 پر ایس میسیج لکھ کر سینڈ کریں اور ایک ایس میس 5566 سے وصول ہوگا اس میں کوڈ ۔۔۔۔ ہوگا یوٹیلیٹی اسٹورز پر رابط کریں اور سستا راشن حاصل کریں

No comments:

Post a Comment

آئے 2023-24 بجٹ کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں

آئیےآئیے بجٹ کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں۔ آپ ایک ہزار کو ایک ارب کی جگہ پر رکھ لیں۔ یکم جولائی 2023 سے 31 جون 2024 تک پاکستان کا کل خرچ...